صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
86. باب لا يكلف العبد من العمل ما لا يطيق
غلام سے اس کی طاقت سے زائد کام نہ لو
حدیث نمبر: 142
142/192 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" للمملوك طَعَامه وكسوته، ولا يكلف من العمل ما لا يُطِيق".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غلام کے لیے (کا حق) اس کا کھانا اور لباس ہے اور یہ کہ اس پر اس کی طاقت سے زیادہ کام نہ ڈالا جائے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 142]
تخریج الحدیث: (صحيح)