🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

127.  باب من أصبح آمنا فى سربه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 230
230/300 (حسن) عن عبيد الله بن محصن الأنصاري، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" من أصبح آمناً في سربه (1) ، معافى في جسده، عنده طعام يومه، فكأنما حيزت له الدنيا".
سیدنا عبیداللہ بن محصن انصاری رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اس حال میں صبح کی کہ اس کا نفس امن والا ہو، اور اسے جسم میں بیماریوں سے بچایا گیا ہو، اور اس کے پاس ایک دن کا کھانا ہو، تو گویا اس کے لیے پوری دنیا کو جمع کر دیا گیا۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 230]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں