🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

132.  باب اللعان 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 240
240/316 (صحيح) - عن أبي الدرداء قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" إن اللعانين لا يكونون يوم القيامة شهداء ولا شفعاء".
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لعنت کرنے والے قیامت کے دن نہ گواہ بنیں گے اور نہ سفارشی بنیں گے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 240]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 241
241/317 (صحيح) - عن أبي هريرة قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" لا ينبغي للصديق أن يكون لعاناً".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صدیق کے لائق نہیں ہے کہ وہ لعنت کرنے والا ہو۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 241]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 242
242/318 (صحيح الإسناد) - عن حذيفة قال:" ما تلاعن قوم قط إلا حق عليهم اللعنة".
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی قوم لعنت کرتی ہے تو اسی پر لعنت عائد ہو جاتی ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 242]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں