🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

139.  باب من أثنى على صاحبه إن كان آمنا به
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 257
275/337 (صحيح) عن أبي هريرة؛ أن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" نعم الرجل أبو بكر، نعم الرجل عمر، نعم الرجل أبو عبيدة، نعم الرجل أسيد بن حُضير، نعم الرجل ثابت بن قيس بن شماس، نعم الرجل معاذ بن عمرو بن الجموح، نعم الرجل معاذ بن جبل". قال:" وبئس الرجل فلان، وبئس الرجل فلان" حتى عد سبعة.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابوبکر بہت اچھا آدمی ہے، عمر بہت اچھا ہے، ابوعبیدہ بہت اچھا آدمی ہے، اسید بن حضر بہت اچھا ہے، اسی طرح ثابت بن قیس بن شماس بہت اچھا آدمی ہے، معاذ بن عمرو بن جموح بہت اچھا آدمی ہے، معاذ بن جبل بہت اچھا آدمی ہے۔ فرمایا: اور فلاں آدمی برا ہے، اور فلاں آدمی برا ہے یہاں تک کہ آپ نے سات آدمی شمار کیے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 257]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں