🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

151.  باب يعطى الثمرة أصغر من حضر من الولدان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 278
278/362 (صحيح) عن أبي هريرة، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا أُتي بالزهو قال:" اللهم! بارك لنا في مدينتنا ومدّنا، وصاعنا، بركةً مع بركة". ثم ناوله أصغر من يليه من الولدان.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں جب ڈوکے (پکنے کے قریب کھجور) لائی جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم دعافرماتے تھے: اے اللہ! ہمارے مدینہ میں، ہمارے مد اور ہمارے صاع میں برکت دے، برکت پر برکت دے اس کے بعد آپ کے قریب جو سب سے چھوٹا بچہ ہوتا اسے کھجور دے دیتے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 278]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں