🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

159.  باب أخذ البيض من الحمرة
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 295
295/382 (صحيح) عن عبد الله [ وهو ابن مسعود] : أن النبي صلى الله عليه وسلم نزل منزلاً فأخذ رجل بيض حمّرة، فجاءت ترف على رأس رسول الله صلى الله عليه وسلم: فقال:"أيكم فجع هذه ببيضتها؟". فقال رجل: يا رسول الله! أنا أخذت بيضتها. فقال النبي صلى الله عليه وسلم:"اردُد، رحمةً لها".
سیدنا عبداللہ (ابن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک مقام پر اترے تو کسی شخص نے جنگلی چڑیا کے انڈے اٹھا لیے۔ وہ چڑیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک پر آ کر پھڑپھڑانے لگی۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کس نے اس کے انڈے اٹھا کر اس کو دکھ پہنچایا ہے؟ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے اس کے انڈے لیے ہیں۔ فرمایا: اس پر رحم کر کے انڈے وہیں رکھ دو۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 295]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں