🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

163.  باب الذى يصبر على أذى الناس
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 300
300/388 (صحيح) عن ابن عمر، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" المؤمن الذي يخالط الناس، ويصبرُ على أذاهم، خير من الذي لا يخالط الناس، ولا يصبر على أذاهم".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:وہ مومن جو لوگوں سے گھلتا ملتا ہے اور ان کی ایذا رسانی پر صبر کرتا ہے اس شخص سے بہتر ہے جو لوگوں سے گھل مل کے نہیں رہتا اور ان کی ایذا رسانی پر صبر نہیں کرتا۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 300]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں