🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

195. باب ما يعطى العبد على الرفق
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 368
368/472 عن عبد الله بن مغفل، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" إن الله رفيق يحب الرفق، ويُعطي عليه ما لا يعطي على العُنفِ".
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ نرمی کرنے والا ہے۔ نرمی ہی کو پسند فرماتا ہے اور نرمی پر وہ عطا کرتا ہے جو سختی پر نہیں عطا کرتا۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 368]
تخریج الحدیث: (صحيح)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں