🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

199. باب دعوة المظلوم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 372
223 372/481 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" ثلاث دعوات مستجابات: دعوة المظلوم، ودعوة المسافر، ودعوة الوالد على ولده".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین دعائیں مقبول ہیں: مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا، اور باپ کی اپنی اولاد کے خلاف دعا۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 372]
تخریج الحدیث: (صحيح)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں