🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

240.  باب قبول الهدية 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 463
463/594 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"تهادوا تحابوا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک دوسرے کو ہدیہ دیا کرو اس سے تم میں باہمی محبت پیدا ہو گی۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 463]
تخریج الحدیث: (حسن)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 464
464/595 عن أنس قال:" يا بني! تبادلوا بينكم ؛ فإنه أودّ لما بينكم".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کہ اے بیٹو! تم آپس میں ایک دوسرے کو دیا لیا کرو یہ تمہارے درمیان محبت کو بڑھانے والا ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 464]
تخریج الحدیث: (صحيح الإسناد)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں