🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

269.  باب إذا سمع الرعد 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 559
559/722 عن موسى بن عبد العزيز (1) قال: حدثني الحكم قال: حدثني عكرمة؛ أن ابن عباس كان إذا سمع صوت الرعد قال:"سبحان الذي سبحت له". قال:"إن الرعد ملك ينعق بالغيث، كما ينعق الراعي بغنمه".
موسیٰ بن عبدالعزیز سے مروی ہے انہوں نے کہا: مجھے حکم نے بیان کیا انہوں نے کہا: مجھے عکرمہ نے بیان کیا کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما جب بادل کے گرجنے کی آواز سنتے تو کہتے تھے «سبحان الذى سبحت له» پاک ہے وہ ذات جس کے لیے تو نے تسبیح بیان کی۔ اور کہا: گرج ایک فرشتہ ہے جو بادل کو اسی طرح ہانکتا ہے جیسے چرواہا اپنی بکریوں کو ہانکتا ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 559]
تخریج الحدیث: (حسن)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 560
560/723 عن عبد الله بن الزبير: أنه كان إذا سمع الرعد ترك الحديث، وقال:"سبحان الذي? يسبح الرعد بحمده. والملائكة من خيفته?، [الرعد: 13] ثم يقول:"إن هذا لوعيد شديد لأهل الأرض".
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب وہ بادل کے گرجنے کی آواز سنا کرتے تھے تو بات کرنا چھوڑ دیتے تھے اور کہتے تھے: «سبحان الذى يسبح الرعد بحمده والملائكة من خيفته» پھر کہتے تھے: یہ زمین والوں کے لیے سخت وعید ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 560]
تخریج الحدیث: (صحيح)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں