صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
102. سورة {أَلْهَاكُمُ}:
باب: سورۃ «التکاثر» کی تفسیر۔
حدیث نمبر: Q4964-7
وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: التَّكَاثُرُ: مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ.
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ «التكاثر» سے مال و اولاد کا بہت ہونا مراد ہے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ/حدیث: Q4964-7]