🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (كِفَايَةُ ثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ فِي الاسْتِنْجَاءِ)
استنجاء میں تین پتھر کفایت کر جاتے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 349
349 - وَعَنْهَا. قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - (إِذَا ذَهَبَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْغَائِطِ فَلْيَذْهَبْ مَعَهُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ يَسْتَطِيبُ بِهِنَّ فَإِنَّهَا تُجْزِئُ عَنْهُ) رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ.
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی بول و براز کے لیے جائے تو وہ استنجا کرنے کے لیے اپنے ساتھ تین ڈھیلے لے جائے، یہ اس کے لیے کافی ہوں گے۔“ حسن، رواہ احمد و ابوداؤد والنسائی والدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 349]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (108/6 ح 25280) و أبو داود (40) والنسائي (1/ 41، 42 ح 44) والدارمي (1/ 171، 172 ح 676) [و الدارقطني 1/ 54. 55 وسنده حسن] »
قال الشيخ الألباني: حَسَنٌ
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں