🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (مَنْ رَأَى الجِمَاعَ فِي المَنَامِ وَلَمْ يَنْزِلْ فَلَا غُسْلَ عَلَيْهِ)
خواب میں جماع دیکھا لیکن انزال نہ ہوا تو غسل واجب نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 432
432 - وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا:"إِنَّمَا الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ فِي الِاحْتِلَامِ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَلَمْ أَجِدْهُ فِي"الصَّحِيحَيْنِ".
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”پانی پانی سے ہے“، یہ احتلام کے بارے میں ہے۔ ترمذی، اور میں نے اسے صحیحین میں نہیں پایا۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 432]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (112)
٭ فيه شريک القاضي مدلس و عنعن و باقي السند حسن .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں