🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (الأَسْبَابُ الأَرْبَعَةُ لِفِعْلِ الغُسْلِ)
مردے کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 541
541 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا فَلْيَغْتَسِلْ"رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ. وَزَادَ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ:"وَمَنْ حَمَلَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو شخص میت کو غسل دے تو وہ خود بھی غسل کرے۔“ ابن ماجہ، احمد، ترمذی اور ابوداؤد نے یہ اضافہ نقل کیا ہے: ”جو شخص اسے کندھا دے تو وہ وضو کرے۔“ صحیح۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 541]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ابن ماجه (1463) و أحمد (272/2 ح 7675) والترمذي (993 وقال: حسن) و أبو داود (3161، 3162) [و للحديث طرق و شواھد] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں