🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (أَدَاءُ صَلَاةِ العِشَاءِ مُتَأَخِّرَةً)
مغرب کی نماز کے لئے ستاروں کا انتظار نہیں کرنا چاہیے، بروایت دارمی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 610
610 - وَرَوَاهُ الدَّارِمِيُّ عَنِ الْعَبَّاسِ.
امام دارمی رحمہ اللہ نے اسے عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور یہ حدیث حسن ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 610]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الدارمي (275/1ح 1213) [و ابن ماجه (689) و صححه ابن خزيمة (340) و الحديث حسنه البوصيري .] »
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں