🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (بَيَانُ تَكْبِيرِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فِي الصَّلَاةِ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز میں تکبیر کہنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 808
808 - وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ، مُرْسَلًا، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُ فِي الصَّلَاةِ كُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ، فَلَمْ يَزَلْ تِلْكَ صَلَاتُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى لَقِيَ اللَّهَ تَعَالَى، رَوَاهُ مَالِكٌ.
علی بن حسین رحمہ اللہ سے مرسل روایت ہے، انہوں نے کہا: ”رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز میں جب جھکتے اور جب اٹھتے تو «اللهُ أَكْبَرُ» ”اللہ اکبر“ کہا کرتے تھے، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پوری زندگی اسی طرح نماز پڑھتے رہے۔“ صحیح، رواہ مالک۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 808]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه مالک (1/ 76 ح 161)
٭ السند مرسل و للحديث شواھد کثيرة و ھو بھا صحيح .»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں