مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة قرأت کا آغاز بسم اللہ سے
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی نماز (بسم اللہ الرحمن الرحیم) سے شروع کیا کرتے تھے۔ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: اس حدیث کی سند قوی نہیں۔ حسن، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه الترمذي (245) ٭ قلت: أخطأ الإمام الترمذي فضعفه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.