🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (تَغْيِيرُ المَكَانِ لِلسُّنَنِ بَعْدَ الفَرَائِضِ)
فرض کے بعد سنتوں کے لئے جگہ بدلنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 953
953 - وَعَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، عَنِ الْمُغِيرَةِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"لَا يُصَلِّي الْإِمَامُ فِي الْمَوْضِعِ الَّذِي صَلَّى فِيهِ حَتَّى يَتَحَوَّلَ"، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَقَالَ: عَطَاءٌ الْخُرَاسَانِيُّ لَمْ يُدْرِكِ الْمُغِيرَةَ.
عطاء خراسانی رحمہ اللہ مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”امام اس جگہ جہاں اس نے (فرض) نماز پڑھی ہے، (نفل) نماز نہ پڑھے حتیٰ کہ جگہ بدل لے۔“ ابوداؤد، اور انہوں نے فرمایا: عطاء خراسانی رحمہ اللہ کی مغیرہ رضی اللہ عنہ سے ملاقات ثابت نہیں۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 953]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (616) [و ابن ماجه (1428) و للحديث شواھد ضعيفة.]
٭ السند مرسل، عطاء الخراساني لم يدرک المغيرة بن شعبة رضي الله عنه .»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں