🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (مَنْ يَخْرُجُ مِنَ المَسْجِدِ بَعْدَ الأَذَانِ فَهُوَ عَاصٍ)
اذان ہونے کے بعد مسجد سے نکلنے والا نافرمان ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1075
1075 - وَعَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: خَرَجَ رَجُلٌ مِنَ الْمَسْجِدِ بَعْدَمَا أُذِّنَ فِيهِ. فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: أَمَّا هَذَا فَقَدَ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابوشعثاء رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی اذان کے بعد مسجد سے باہر نکل گیا تو اسے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اس شخص نے ابوالقاسم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نافرمانی کی“۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1075]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (258/ 655)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں