🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (الدُّعَاءَاتُ بَعْدَ صَلَاةِ الْوِتْرِ)
نماز وتر کے بعد کی اور دعائیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1275
1275 - وَفِي رِوَايَةٍ لِلنَّسَائِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ إِذَا سَلَّمَ:"سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ"ثَلَاثًا، وَيَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالثَّالِثَةِ.
اور عبدالرحمٰن بن ابزیٰ اپنے والد (رضی اللہ عنہما) کی سند سے نسائی کی روایت میں ہے: ”جب آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سلام پھیرتے تو تین مرتبہ «سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ» ”پاک ہے وہ بادشاہ جو نہایت مقدس ہے“ فرماتے اور تیسری مرتبہ اپنی آواز بلند فرماتے۔“ (صحیح، رواہ النسائی)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1275]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه النسائي (3/ 245 ح 1735)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں