🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (وَعْدُ اللَّهِ تَعَالَى لِمَنْ يَقْرَأُ صَلَاةَ الضُّحَى، بِرِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ)
صلوٰۃ ضحیٰ پڑھنے پر اللہ تعالیٰ کا وعدہ، بروایت ابوداؤد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1314
1314 - وَرَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالدَّارِمِيُّ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ هَمَّارٍ الْغَطَفَانِيِّ، وَأَحْمَدُ عَنْهُمْ.
امام ترمذی رحمہ اللہ نے اسے روایت کیا ہے جبکہ امام ابوداؤد رحمہ اللہ اور امام دارمی رحمہ اللہ نے نعیم بن ہماز غطفانی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور امام احمد رحمہ اللہ نے ان (تینوں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم) سے روایت کیا ہے۔ صحیح۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1314]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (1289) والدارمي (338/1 ح1459) و أحمد (286/5) [و صححه ابن حبان (634) ] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں