🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (فِي صَلَاةِ الْعِيدِ سَبْعُ تَكْبِيرَاتٍ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى وَخَمْسُ فِي الثَّانِيَةِ قَبْلَ الْقِرَاءَةِ)
عید کی نماز میں قرأت سے پہلے پہلی رکعت میں سات اور دوسری میں پانچ تکبیریں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1441
1441 - وَعَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَبَّرَ فِي الْعِيدَيْنِ فِي الْأُولَى سَبْعًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ، وَفِي الْآخِرَةِ خَمْسًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ، وَالدَّارِمِيُّ.
کثیر بن عبداللہ اپنے والد سے اور وہ (کثیر) کے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نماز عیدین میں پہلی رکعت میں قراءت سے پہلے سات اور دوسری رکعت میں قراءت سے پہلے پانچ تکبیریں کہیں۔ یہ حدیث حسن ہے، اسے ترمذی، ابن ماجہ اور دارمی نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1441]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (536 وقال: حسن) و ابن ماجه (1279) والدارمي (لم أجده) [و رواه الدارمي 376/1 ح 1614 من حديث عمار بن سعد المؤذن به و سنده ضعيف. ]
٭ السند ضعيف جدًا، کثير بن عبد الله: متروک متھم وللحديث شواھد کثيرة عند أبي داود (1151) وغيره وھو بھا حسن.»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں