🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (بَيَانُ أَنَّ تَقْدِيمَ ذَبْحِ الْكَبِيرِ الْمُتَكَبِّرِ الْمُعْتَبَرِ مُسْتَحَبٌّ)
اس چیز کا بیان کہ سینگ دار چتکبرے مینڈھے کی قربانی مستحب ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1453
[ 48 ] بَابٌ فِي الْأُضْحِيَّةِ الْفَصْلُ الْأَوَّلُ 1453 - عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ، ذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ وَسَمَّى وَكَبَّرَ، قَالَ: رَأَيْتُهُ وَاضِعًا قَدَمَهُ عَلَى صِفَاحِهِمَا وَيَقُولُ: بِسْمِ اللَّهِ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے «بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ» اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ سب سے بڑا ہے پڑھ کر اپنے دستِ مبارک سے چتکبرے، سینگوں والے دو مینڈھے ذبح کیے۔ راوی بیان کرتے ہیں، میں نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ نے ان کے پہلو پر اپنا قدم رکھا اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم «بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ» اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ سب سے بڑا ہے پڑھ رہے تھے۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1453]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5564) و مسلم (1966/18)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں