🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (ثَوَابُ الصَّدَقَةِ يُضَاعَفُ كَثِيرًا)
صدقہ کا ثواب کئی گناہ زیادہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1928
1928 - وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ! أَرَأَيْتَ: الصَّدَقَةُ مَاذَا هِيَ  ؟ قَالَ: أَضْعَافٌ مُضَاعَفَةٌ، وَعِنْدَ اللَّهِ الْمَزِيدُ"رَوَاهُ أَحْمَدُ.
ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ابوذر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے نبی! مجھے بتائیں کہ صدقے کا کتنا ثواب ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زیادہ سے زیادہ (سات سو گنا) اور اللہ کے ہاں مزید ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1928]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أحمد (178/5 ح 21879 [فيه المسعودي اختلط و أبو عمر الدمشقي ضعيف و قال الدارقطني: متروک] 265/5 ح 22644 [فيه معان بن رفاعة ضعيف عن علي بن يزيد: متروک]
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں