مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (الْجَارُ الْقَرِيبُ أَحَقُّ بِالْهَدِيَّةِ)
قریبی پڑوسی تحفہ کا زیادہ حقدار ہے
حدیث نمبر: 1936
1936 - وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي جَارَيْنِ، فَإِلَى أَيِّهِمَا أُهْدِي ؟ قَالَ:"إِلَى أَقْرَبِهِمَا مِنْكِ بَابًا". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میرے دو پڑوسی ہیں، میں ان میں سے کسے ہدیہ دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ان میں سے جس کا دروازہ تمہارے زیادہ قریب ہے۔“ (رواہ البخاری) [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1936]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (2595)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح