🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (الصِّيَامُ وَالْقُرْآنُ يَشْفَعَانِ فِي يَوْمِ الْقِيَامَةِ)
روزہ اور قرآن دونوں قیامت کے دن سفارش کریں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1963
1963 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"الصِّيَامُ وَالْقُرْآنُ يَشْفَعَانِ لِلْعَبْدِ،  يَقُولُ الصِّيَامُ: أَيْ رَبِّ إِنِّي مَنَعْتُهُ الطَّعَامَ وَالشَّهَوَاتِ بِالنَّهَارِ فَشَفِّعْنِي فِيهِ، وَيَقُولُ الْقُرْآنُ: مَنَعْتُهُ النُّوْمَ بِاللَّيْلِ فَشَفِّعْنِي فِيهِ، فَيُشَفَّعَانِ". رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: روزہ اور قرآن بندے کے لیے سفارش کریں گے، روزہ عرض کرے گا: اے میرے رب! میں نے اسے دن کے وقت کھانے پینے اور خواہشات سے روکے رکھا، پس اس کے متعلق میری سفارش قبول فرما، اور قرآن عرض کرے گا: میں نے اسے رات کے وقت سونے سے روکے رکھا، پس اس کے متعلق میری سفارش قبول فرما، چنانچہ ان دونوں کی سفارش قبول کی جائے گی۔ (حسن، رواہ البیہقی فی شعب الایمان) [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 1963]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البيھقي في شعب الإيمان (1994، نسخة محققة: 1839) [و أحمد (174/2) و صححه الحاکم علٰي شرط مسلم (554/1 ح 2036) ووافقه الذهبي وسنده حسن. ]
٭ ابن لھيعة لم ينفرد به، تابعه عبد الله بن وھب: أخبرني حي بن عبد الله به.»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں