🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (يُمْكِنُ رَشُّ الْمَاءِ عَلَى الرَّأْسِ لِتَبْرِيدِ الصِّيَامِ)
روزے میں گرمی دور کرنے کے لئے سر پر پانی ڈالا جا سکتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2011
2011 - وَعَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"لَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالْعَرْجِ يَصُبُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمَاءَ وَهُوَ صَائِمٌ  مِنَ الْعَطَشِ أَوْ مِنَ الْحَرِّ"رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُدَ.
نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے کسی صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے مقامِ عرج پر نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو حالتِ روزہ میں پیاس یا گرمی کی وجہ سے سر پر پانی ڈالتے ہوئے دیکھا۔ صحیح، رواہ مالک و ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2011]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه مالک (294/1 ح 660) و أبو داود (2365)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں