🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (لَا إِذْنَ لِأَحَدٍ بِالصِّيَامِ أَوْ الصَّلَاةِ عَنْ غَيْرِهِ)
کسی کی طرف سے روزہ رکھنے یا نماز پڑھنے کی اجازت نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2035
الْفَصْلُ الثَّالِثُ 2035 - عَنْ مَالِكٍ بَلَغَهُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يُسْأَلُ: هَلْ يَصُومُ أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ  ؟ أَوْ يُصَلِّي أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ؟ فَيَقُولُ: لَا يَصُومُ أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ، وَلَا يُصَلِّي أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ، رَوَاهُ فِي الْمُوَطَّأِ. بَابُ صِيَامِ التَّطَوُّعِ
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ انہیں یہ خبر پہنچی ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مسئلہ دریافت کیا گیا تھا کہ کیا کوئی شخص کسی دوسرے کی طرف سے روزہ رکھ سکتا ہے یا کوئی کسی دوسرے شخص کی طرف سے نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”کوئی کسی کی طرف سے روزہ رکھ سکتا ہے نہ کوئی کسی کی طرف سے نماز پڑھ سکتا ہے۔“ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2035]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه مالک (1/ 303 ح 681)
٭ ھذا منقطع، من البلاغات و روي البيھقي (254/4) بسند صحيح عن ابن عمر قال: ’’لا يصوم أحد عن أحد و لکن تصدقوا عنده من ماله للصوم لکل يوم مسکينًا‘‘ و صححه البيھقي .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں