🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (مَنْعُ الصِّيَامِ دَائِمًا)
ہمیشہ روزہ رکھنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2061
2061 - وَعَنْ مُسْلِمٍ الْقُرَشِيِّ قَالَ: سُئِلْتُ أَوْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ صِيَامِ الدَّهْرِ  ، قَالَ:"إِنَّ لِأَهْلِكَ عَلَيْكَ حَقًّا. صُمْ رَمَضَانَ وَالَّذِي يَلِيهِ وَكُلَّ أَرْبِعَاءَ وَخَمِيسٍ  فَإِذًا أَنْتَ قَدْ صُمْتَ الدَّهْرَ كُلَّهُ"رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ.
مسلم قرشی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے مسئلہ دریافت کیا یا آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے ہمیشہ روزہ رکھنے کے متعلق مسئلہ دریافت کیا گیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک تیرے گھر والوں کا تجھ پر حق ہے، رمضان اور اس کے ساتھ والے ماہ اور ہر بدھ، جمعرات کا روزہ رکھا کر، (اگر تم نے ایسے کر لیا) تو تم نے (حکماً) زمانہ بھر کے روزے رکھے۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ» ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2061]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (2432) والترمذي (748 وقال: غريب .)
٭ عبيد الله القرشي: لم أعرفه بجرح و لا تعديل .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں