🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (لَا تَتْرُكُوا أَرْبَعَةَ أَشْيَاءَ، قَوْلُ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چار چیزوں کو نہ چھوڑنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2070
2070 - وَعَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ: أَرْبَعٌ لَمْ يَكُنْ يَدَعُهُنَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: صِيَامُ عَاشُورَاءَ  وَالْعَشْرِ، وَثَلَاثَةُ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ، وَرَكْعَتَانِ قَبْلَ الْفَجْرِ، رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.
حفصہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ چار امور ہیں جنہیں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ترک نہیں کیا کرتے تھے: یومِ عاشورا کا روزہ، ذوالحجہ کے دس روزے، ہر ماہ کے تین روزے اور فجر سے پہلے دو رکعتیں۔ سندہ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2070]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه النسائي (220/4 ح 2418)
٭ أبو إسحاق الأشجعي لم أجد من وثقه و حديث النسائي (2419) يغني عنه عن حديثه .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں