الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (الْغُفْرَانُ بِقِرَاءَةِ سُورَةِ الدُّخَانِ فِي لَيْلَةِ الْجُمُعَةِ)
جمعہ کی رات سورۃ الدُّخان پڑھنے پر بخشش
حدیث نمبر: 2150
2150 - وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"مَنْ قَرَأَ حم الدُّخَانِ فِي لَيْلَةِ الْجُمْعَةِ غُفِرَ لَهُ"رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ ضَعِيفٌ، وَهِشَامُ أَبُو الْمِقْدَامِ الرَّاوِي يُضَعَّفُ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص شب جمعہ کو سورۂ دخان کی تلاوت کرتا ہے تو اسے بخش دیا جاتا ہے۔“ ترمذی رحمہ اللہ، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے، نیز ہشام ابوالمقدام راوی کو ضعیف قرار دیا گیا ہے۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ جِدًّا» ”اس کی سند بہت ضعیف ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2150]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه الترمذي (2889)
٭ ھشام بن زياد أبو المقدام: متروک .»
٭ ھشام بن زياد أبو المقدام: متروک .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف جدًا