🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (آيَةٌ وَاحِدَةٌ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ آيَةٍ بِرِوَايَةِ الدَّرْمِي)
ایک آیت جو ہزار آیتوں سے بہتر ہے بروایت دارمی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2152
2152 - وَرَوَاهُ الدَّارِمِيُّ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ مُرْسَلًا. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.
امام دارمی رحمہ اللہ نے خالد بن معدان رحمہ اللہ سے اسے مرسل روایت کیا ہے، اور امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ حسن، اسے دارمی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2152]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الدارمي (458/2 ح 3427) [والنسائي في الکبري (10551) ]
٭ السند مرسل و له شواھد منھا الحديث السابق (2151)»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں