🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (مَسْنُونِيَّةُ قِرَاءَةِ سُورَةِ الْإِخْلَاصِ وَالْمُعَوِّذَتَيْنِ صَبَاحًا وَمَسَاءً ثَلَاثَ مَرَّاتٍ)
سورۂ اخلاص اور معوذ تین صبح و شام تین مرتبہ پڑھنا مسنون ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2163
2163 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبِيبٍ قَالَ: خَرَجْنَا فِي لَيْلَةِ مَطَرٍ وَظُلْمَةٍ شَدِيدَةٍ نَطْلُبُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَدْرَكْنَاهُ، فَقَالَ:"قُلْ"قُلْتُ: مَا أَقُولُ؟ قَالَ:"قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَالْمُعَوِّذَتَيْنِ حِينَ تُصْبِحُ وَحِينَ تُمْسِي ثَلَاثَ مَرَّاتٍ تَكْفِيكَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ"رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ.
عبداللہ بن خبیب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم برسات میں ایک شدید تاریک رات میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی تلاش میں نکلے تو ہم نے آپ کو پا لیا، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”کہو۔“ میں نے عرض کیا: میں کیا کہوں؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”تم صبح و شام تین مرتبہ سورۂ اخلاص اور سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھا کرو، وہ تمہیں ہر چیز کے لیے کافی ہو جائیں گی۔“ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی وابوداؤد والنسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2163]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (3575 وقال: حسن صحيح غريب .) و أبو داود (5082) والنسائي (251/8 ح 5432. 5433)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں