مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (فَضِيلَةُ قِرَاءَةِ سُورَةِ يَسِينَ فِي بَدَايَةِ الْيَوْمِ)
دن کے شروع میں سورۃ یٰسین پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 2177
2177 - وَعَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"مَنْ قَرَأَ"يس"فِي صَدْرِ النَّهَارِ تَمَّتْ حَوَائِجُهُ"رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ مُرْسَلًا.
عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، مجھے خبر پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دن کے پہلے حصے میں سورۂ یٰسین پڑھتا ہے تو اس کی تمام ضروریات پوری کر دی جاتی ہیں۔“ امام دارمی رحمہ اللہ نے اسے مرسل روایت کیا ہے اور اس کی سند ضعیف ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2177]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الدارمي (457/2 ح 3421، نسخة محققة: 3421) من حديث عبد الرحمٰن بن الأسود رحمه الله فالسند مرسل .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف