🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (نِسْيَانُ الْقُرْآنِ يَجْلِبُ الْجُذَامَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ)
قرآن کو بھولنے سے قیامت کے دن کوڑھ کی بیماری
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2200
2200 - وَعَنْ سَعْدِ ابْنِ عُبَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -"مَا مِنِ امْرِئٍ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ ثُمَّ يَنْسَاهُ إِلَّا لَقِيَ اللَّهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَجْذَمَ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالدَّارِمِيُّ.
سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قرآن پڑھتا ہو لیکن پھر وہ اسے بھول جائے تو وہ روزِ قیامت حالتِ کوڑھ میں اللہ سے ملاقات کرے گا۔“ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ» ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2200]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، و أبو داود (1474) و الدارمي (437/2 ح 3343)
٭ يزيد بن أبي زياد: ضعيف و عيسي بن فائد: مجھول، ولم يسمعه من سعد، بينھما رجل مجھول .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں