كتاب الدعوات كتاب الدعوات |
مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات كتاب الدعوات دعا ہاتھ پھیلاکر مانگنی چاہئے
ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، فرمایا: ”اللہ سے سیدھے ہاتھوں سے دعا کیا کرو، الٹے ہاتھوں سے دعا نہ کیا کرو، اور جب تم (دعا سے) فارغ ہو جاؤ تو ان (ہاتھوں) کو اپنے چہروں پر پھیر لیا کرو۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد (۱۴۸۵)۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1485) ٭ فيه مجھول و علة أخري و للحديث شواھد ضعيفة انظر الحديث الآتي (2245)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.