🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (كَانَتْ دُعَاءُ الرَّسُولِ ﷺ جَامِعَةً)
رسول کی دعا جامع ہوا کرتی تھی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2246
2246 - وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -"يَسْتَحِبُّ الْجَوَامِعَ مِنَ الدُّعَاءِ  ، وَيَدَعُ مَا سِوَى ذَلِكَ" (رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ) .
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جامع دعائیں کرنا پسند کرتے تھے اور ان کے علاوہ باقی دعائیں چھوڑ دیا کرتے تھے۔ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد (1482)، وصحیح ابن حبان (2412) اور الحاکم (1/539)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2246]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (1482) [و صححه ابن حبان (المواد: 2412) والحاکم (539/1) ووافقه الذهبي.] »
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں