🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (إِذَا حَصَلَ الذَّنْبُ فَلْيَكُنِ الاسْتِغْفَارُ ضَرُورِيًّا)
گناہ ہو جائے تو استغفار ضرور کیا جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2340
2340 - وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"مَا أَصَرَّ مَنِ اسْتَغْفَرَ  وَإِنَّ عَادَ فِي الْيَوْمِ سَبْعِينَ مَرَّةً". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ.
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مغفرت طلب کرتا ہے وہ «مُصِرّ» (گناہ پر دوام اختیار کرنے والوں میں سے) نہیں خواہ وہ دن میں ستر مرتبہ وہی گناہ دہرائے۔“ حسن، رواہ الترمذی (۳۵۵۹) و ابوداؤد (۱۵۱۴)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2340]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3559 و قال: غريب، ليس إسناده بالقوي) و أبو داود (1514)
٭ مولي لأبي بکر: مجھول ولا قرائن علي توثيقه و لحديثه شاھد غريب حسن عند الطبراني في الدعاء (1797) فيه أبو شيبة سعيد بن عبد الرحمٰن الأسدي: حسن الحديث و الحديث به حسن .»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں