🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (بَيَانُ حَجِّ القِرَانِ)
حج قرن کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2525
2525 - وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَهْ عَنْ عُمَرَ إِلَى قَوْلِهِ خَبَثَ الْحَدِيدِ.
امام احمد اور ابن ماجہ نے عمر رضی اللہ عنہ سے «خَبَثَ الْحَدِيْدِ» ”لوہے کی میل کچیل“ تک روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ احمد و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2525]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أحمد (25/1 ح 167) و ابن ماجه (2887)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں