🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ هُوَ أَفْضَلُ الدُّعَاءِ، بِرِوَايَةِ التِّرْمِذِي)
عرفہ کے دن کی دعا ایک بہترین دعا، بروایت ترمذی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2599
2599 - وَرَوَى مَالِكٌ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ إِلَى قَوْلِهِ"لَا شَرِيكَ لَهُ".
امام مالک رحمہ اللہ نے طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے «لَا شَرِيكَ لَهُ» ”اس کا کوئی شریک نہیں“ تک روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ مالک۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2599]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه مالک (214/1. 215 ح 501، 422/1. 423 ح 974) من حديث طلحة بن عبيد الله بن کريز رحمه الله فالسند مرسل .»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں