🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (أُضْحِيَةُ النَّبِيِّ ﷺ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے قربانی کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2629
2629 - وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: ذَبَحَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ عَائِشَةَ بَقَرَةً يَوْمَ النَّحْرِ  . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عائشہ رضی اللہ عنہ کی طرف سے قربانی کے روز ایک گائے ذبح کی۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2629]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1319/356)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں