مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (ادِّخَارُ لَحْمِ الْأُضْحِيَةِ)
قربانی کا گوشت ذخیرہ کرنا
حدیث نمبر: 2639
2639 - وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنَّا لَا نَأْكُلُ مِنْ لُحُومِ بُدْنِنَا فَوْقَ ثَلَاثٍ، فَرَخَّصَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:"كُلُوا وَتَزَوَّدُوا"فَأَكَلْنَا، وَتَزَوَّدْنَا . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم اپنے قربانی کے اونٹوں کا گوشت تین دن سے زائد نہیں کھایا کرتے تھے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں رخصت دی تو فرمایا: ”کھاؤ اور زادِ راہ کے طور پر ساتھ بھی لے جاؤ۔“ پس ہم نے کھایا اور زادِ راہ کے طور پر ساتھ بھی لائے۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2639]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (1719) و مسلم (1972/30)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه