🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (مَنْ يَرِثُ الوَلَاءَ هُوَ نَفْسُهُ يَرِثُ المَالَ)
جو ولاء کا وارث ہے مال کا بھی وہی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3066
3066 - وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"يَرِثُ الْوَلَاءَ مَنْ يَرِثُ الْمَالَ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ إِسْنَادُهُ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ.
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو مال کا وارث ہو سکتا ہے وہ ولاء کا وارث ہو گا۔ ترمذی، اور فرمایا: اس حدیث کی سند قوی نہیں۔ «سَنَدُهُ ضَعِيفٌ» اس کی سند ضعیف ہے، «رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ» اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفرائض والوصايا/حدیث: 3066]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (2114)
٭ عبد الله بن لھيعة ضعيف لاختلاطه و له شاھد عند أحمد (22/1ح 147) و سنده معلل بالإنقطاع .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں