مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (الأَفْضَلُ مَنْ يُحْسِنُ مُعَامَلَةَ زَوْجَتِهِ)
بیوی سے اچھا سلوک کرنے والا افضل
حدیث نمبر: 3264
3264 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا وَخِيَارُكُمْ خِيَارُكُمْ لِنِسَائِهِمْ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ إِلَى قَوْلِهِ خُلُقًا.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مومنوں میں سے کامل ایمان والا وہ شخص ہے جو ان میں سے اچھے اخلاق والا ہے، اور تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنی عورتوں کے لیے بہتر ہے۔“ (ترمذی)، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے، اور امام ابوداؤد نے اسے «خُلُقًا» تک روایت کیا ہے، اس کی سند حسن ہے، اسے ترمذی اور ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3264]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (1162) و أبو داود (4682)»
قال الشيخ الألباني:
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن