كتاب النكاح كتاب النكاح |
مشكوة المصابيح
كتاب النكاح كتاب النكاح چار چیزوں میں دنیا اور آخرت کی بھلائی
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”چار چیزیں ایسی ہیں جسے مل جائیں تو اسے دنیا و آخرت کی بھلائی مل گئی، شکر گزار دل، ذکر کرنے والی زبان، تکلیفوں میں صبر کرنے والا بدن اور ایسی عورت جو اپنے خاوند سے اپنی ذات کے بارے میں اور اس کے مال کے بارے میں خیانت کی طالب نہ ہو۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (4429، نسخة محققة: 4115) ٭ حميد الطويل مدلس و عنعن و أما المؤمل بن إسماعيل فھو صحيح الحديث عن الثوري و حسن الحديث عن غيره، علي الراجح و للحديث شاھد ضعيف في تاريخ أصبھان (167/2) و لون آخر في الأوسط للطبراني (7208) وسنده ضعيف من أجل عنعنة حميد الطويل وجاء عنده موسي بن إسماعيل بدل مؤمل بن إسماعيل (!)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.