كتاب الإيمان والنذور كتاب الإيمان والنذور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قسم اٹھانے کا طریقہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قسم اٹھاتے تو یوں فرماتے: ”نہیں! اور میں اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3265) و ابن ماجه (2093) ٭ ھلال بن أبي ھلال المدني: مستور و ثقه ابن حبان وحده و قال الذهبي: ’’لا يعرف‘‘.» |