كتاب القصاص كتاب القصاص مقتول کے کلمہ طیبہ کی اہمیت کا بیان
اور جندب بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب وہ قیامت کے روز ”لا الہ الا اللہ“ کے ساتھ آئے گا تو تم اس کا سامنا کس طرح کرو گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات کئی بار فرمائی۔ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (97/160)» |