🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (بَيَانُ دِيَةِ الخَطَأ، رِوَايَةُ أَبِي دَاوُد)
خطاء کی دیت کا بیان، بروایت ابوداؤد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3491
3491 - وَرَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ عَنْهُ، وَعَنِ ابْنِ عَمْرٍو. وَفِي (شَرْحِ السُّنَّةِ) لَفْظُ (الْمَصَابِيحِ) عَنِ ابْنِ عُمَرَ
اور ابوداؤد نے ان (عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما) سے اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے، اور شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ صرف ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہیں۔ «سَنَدُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَغَوِيُّ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ» ”اس کی سند ضعیف ہے، اسے ابوداؤد اور بغوی نے شرح السنہ میں روایت کیا ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب القصاص/حدیث: 3491]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (4549) و البغوي في شرح السنة (186/10 ح 2536)
٭ علي بن زيد بن جدعان ضعيف و حديث أبي داود (4547) و البخاري (6895) يغني عنه .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں