مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (شَارِبُ الخَمْرِ وَالمُشْرِكُ)
شرابی اور مشرک
حدیث نمبر: 3660
3660 - عَنْ أَبِي مُوسَى أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: مَا أُبَالِي شَرِبْتُ الْخَمْرَ أَوْ عَبَدْتُ هَذِهِ السَّارِيَةَ دُونَ اللَّهِ . رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.
ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے: میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا کہ میں شراب پی لوں یا اللہ کے سوا اس ستون کی پوجا کر لوں۔ [اس کی سند صحیح اور یہ موقوف ہے، اسے امام نسائی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے] ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الحدود/حدیث: 3660]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح موقوف، رواه النسائي (314/8 ح 5666)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح موقوف